Friday 11 December 2015

naar daana anar dana anar dana movie hina 1991


او ہو ہو ہو ، او ہو ہو ہو 
او ہو ہو ہو ، او ہو ہو ہو 
نار دانا انار دانا اساں رومی ٹوپی والے نال جانا 
نار دانا انار دانا اساں رومی ٹوپی والے نال جانا 
نال جا ، نال نال جانا 
یہ ٹوپی یہ چاند سا چہرہ 
یہ ٹوپی یہ چاند سا چہرہ 
جو دولہے کے سر پہ سہری سر پہ سہرا 
جو دولہے کے سر پہ سہری سر پہ سہرا 
مر جانا، مر جانا ، اساں تینوں تک تک مر جانا 

نار دانا انار دانا اساں رومی ٹوپی والے نال جانا 
او ہو ہو ہو ، او ہو ہو ہو 
او ہو ہو ہو ، او ہو ہو ہو 
عشق پہ ہو گئی مہر خدا کی 
عشق پہ ہو گئی مہر خدا کی 
رب نے سن لی عرض حنا کی عرض حنا کی 
رب نے سن لی عرض حنا کی عرض حنا کی 
شکرانا شکرانا او ربا تیرا لاکھ لاکھ شکرانا 
نار دانا انار دانا اساں رومی ٹوپی والے نال جانا 

پیار کی ڈوری دل کو کھینچے 
پیار کی ڈوری دل کو کھینچے 
تو آگے مین پیچھے پیچھے تیرے پیچھے 
تو آگے مین پیچھے پیچھے تیرے پیچھے 
ٹھکرانا ، ٹھکرانا تیرے لیئے سارا جگ ٹھکرانا 
نار دانا انار دانا اساں رومی ٹوپی والے نال جانا 
نار دانا انار دانا اساں رومی ٹوپی والے نال جانا 
نال جا ، نال نال جانا 
اساں رومی ٹوپی والے نال جانا ، نال جانا، نال نال جانا 
 وشملے وشملے وشملے وشملے 
وئی وئی وئی وئی بشملے بشملے 
رات مرادوں والی آئی ہے ، منہدی کے رنگ سانگ لائی ہے 
گا کے بولو، نچ کے بولو، جھوم کے بولو بشملے 
دولہے بھائی کی پیشانی جھوم کے بولو بشملے  
 وشملے وشملے وشملے وشملے 
وئی وئی وئی وئی بشملے بشملے 

دولہے کے گھر سے عِطر جو آیا 
دولہے کے گھر سے عِطر جو آیا 
اس نے سارا جہان مہکایا 
اس نے سارا جہان مہکایا 
وہ عِطر تَن پے مل کے آئی دلہن نکل کے 
وہ عِطر تَن پے مل کے آئی دلہن نکل کے 
گا کے بولو، نچ کے بولو، جھوم کے بولو بشملے 
دولہے بھائی کی پیشانی جھوم کے بولو بشملے  
 وشملے وشملے وشملے وشملے 
وئی وئی وئی وئی بشملے بشملے 
رات مرادوں والی آئی ہے ، منہدی کے رنگ سانگ لائی ہے 
گا کے بولو، نچ کے بولو، جھوم کے بولو بشملے 
دولہے بھائی کی پیشانی جھوم کے بولو بشملے  
لتا منگیشکر 
مووی حنا 1991 
شاعری روندر جیئن 
موسیقی روندر جئین

Sangeet

Sangeet
my page at facebook