Sunday 14 May 2017

dileumeed






عشق ہوتا نہیں سبہی کے لئے نذاکت علی

عشق ہوتا نہیں سبہی کے لئے استاد نذاکت علی
اُن کا چہرا ہے چاند سے بڑھ کر 
اُن کا چہرا ہے چاند سے بڑھ کر 
کیوں ترستے ہو روشنی کے لیئے 
عشق ہوتا نہیں سبھی کے لیئے 
ہے یہ اُلفت کسی کسی کے لیئے 
عشق ہوتا نہیں سبھی کے لیئے 
چین دل کو میرے نہیں آتا 
چین دل کو میرے نہیں آتا 
آپ کا غم ہے زندگی کے لیئے 
عشق ہوتا نہیں سبھی کے لیئے 
ہے یہ اُلفت کسی کسی کے لیئے 
عشق ہوتا نہیں سبھی کے لیئے

جان نکلے تُمہارے پہلو میں 
جان نکلے تمھارے پہلو میں 
دل ہے بے چین اس گھڑی کے لیئے

ان کو دیکھا تو ہم نے یہ سمجھا 
ان کو دیکھا تو ہم نے یہ سمجھا
چاند نکلا ہے روشنی کے لیئے

ہے یہ الفت کسی کسی کے لیئے 
عشق ہوتا نہیں سبہی کے لیئے 
ہم نے دیکھا ہے آجکل عادل 
ہم نے دیکھا ہے آجکل عادل 
کوئی مرتا نہیں کسی کے
عشق ہوتا نہیں سبھی کے لیئے 
ہے یہ اُلفت کسی کسی کے لیئے 
عشق ہوتا نہیں سبہی کے لیئے 

عشق ہوتا نہیں سبہی کے لیئے

غم ہے یا خوشی ہے تو میری زندگی ہے تو نصرت فتح علی خان صاحب


غم ہے یا خوشی ہے تو میری زندگی ہے تو نصرت فتح علی خان صاحب براھ راست
میری رات کا چراغ
میری نیند بھی ہے تو
میں خزاں کی شام ہوں
رت بہار کی ہے تو
دوستوں کے درمیاں
و جئہ دوستی ہے تو
میری ساری عمر میں
ایک ہی کمی ہے تو
میں تو وہ نہیں رہا
ہاں مگر وہی ہے تو
ناصر اس دیار میں 
کتنا اجنبی ہے تو
قرۃالعین اعوان, ‏اگست 8, 2012 #1
اردو محفل

Tuesday 2 May 2017

میں آرزوء جان لکھوں یا جانِ آرزو منور سلطانہ اختر شیرانی موسیقار نیاز حسین

میں آرزوء جان لکھوں یا جانِ آرزو منور سلطانہ اختر شیرانی موسیقار نیاز حسین 
میں آرزوء جان لکھوں یا جانِ آرزو 
تُو ہی بتا دے ناز سے ایمانِ آرزو 
آنسو نکل رہے ہیں تصور میں بن کے پھول 
شاداب ہو رہا ہے گُلستانِ آرزو 
ایمان او جان نثار تیری اِک نگاہ پر 
تُو جانِ آرزو ہے تُو ایمانِ آرزو 
ہونے کو ہے طلوع صبحِ شبِ وِصال 
بُجھنے کو ہے چراغِ شبستاںِ آرزو 
اِک وہ کی آرزئوں پہ جیتتے ہیں عمر 
اِک ہم ہیں ابھی سے پشیمانِ آرزو 
آنکھوں سے جو یہ کہوں ہے رعاں دل داغ داغ 
دیکھو کوئی بہارِ گُلستانِ آرزو 
دِل میں نشتِ رفت کی دھندہلی سی یاد ہے 
یہ شامِ وصال ہے تہہِ دامنِ آرزو 
" اختر " کو زندگی کا بھروسہ نہیں رہا 
جب سے لوٹا چُھو کر سَرَ وَ سامانِ آرزو 


Monday 30 January 2017

ہارمونیکا پر نیتا کی ایک اور بھترین کارکردگی گیت بھول گیا سب کچھ یاد نہیں اب کچھ جولی

ہارمونیکا پر نیتا کی ایک اور بھترین کارکردگی گیت بھول گیا سب کچھ یاد نہیں اب کچھ جولی 
بھول گیا سب کچھ یاد نہیں اب کچھ
اک یہی بات نا بھولی جولی I Love U
Sangeet at Facebook @sangeet.suroor


نیتا - گیت چھُپ گئے سارے نظارے اوئے کیا بات ہو گئی ہارمونیکا سے شاندار کارکردگی

نیتا - گیت چھُپ گئے سارے نظارے اوئے کیا بات ہو گئی ہارمونیکا سے شاندار کارکردگی 
کل نہیں آنا ہمیں نا بُلانا کہ مارے گا طعنہ زمانہ
تیرے ہونٹوں پہ رات یہ بہانا تھا
گوری تجھکو تو آج نہیں آنا تھا
تو چلی آئی دہائی او کیا بات ہو گئی
مینے چھوڑا زمانہ تیرے ساتھ ہو گئی
انبوا کی ڈالی پہ گائے متوالی کوئیلیہ کالی نرالی
ساون آنے کا کچھ مطلب ہوگا بادل چھانے کا کوئی سبب ہوگا
رم جھم گھٹائیں اوئے کیا بات ہو گئی
تیری چُنری لہرائی برسات ہو گئی
چھوڑ نا بیاں پڑوں تیری پیاں تاروں کے چھیاں میں سیاں
اک وہ دن تھا ملاتی نا تھی تو اکھیاں اک یہ دن ہے تو جاگے ساری ساری رتیا
بن گئی گوری سے کوری اوئے کیا بات ہو گئی
 جسکا ڈر تھا بے دردی وہی بات ہو گئی

ہیمنتی کرماکر کی گیت اک پیار کا نغمہ ہے پر ہارمونیکا ۔ (مُنھ باجا / ساز دھنی ) سے شاندار کارکردگی


ہیمنتی کرماکر کی گیت اک پیار کا نغمہ ہے پر ہارمونیکا ۔ (مُنھ باجا / ساز دھنی ) سے شاندار کارکردگی
available @sangeet.suroor facebook Page Sangeet
اک پیار کا نغمہ ہے، موجوں کی روانی ہے
زندگی اور کچھ بھی نہیں، تیری میری کہانی ہے

کچھ پا کر کھونا ہے، کچھ کھو کر پانا ہے
جیون کا مطلب تو، آنا اور جانا ہے
دو پل کے جیون سے، اک عمر چرانی ہے
زندگی اور کچھ بھی نہیں، تیری میری کہانی ہے

تو دھار ہے ندیا کی، میں تیرا کنارا ہوں
تو میرا سہارا ہے، میں تیرا سہارا ہوں
آنکھوں میں سمندر ہے، آشاؤں کا پانی ہے
زندگی اور کچھ بھی نہیں، تیری میری کہانی ہے

طوفان تو آنا ہے، آ کر چلے جانا ہے
بادل ہے یہ کچھ پَل کا، چھا کر ڈھل جانا ہے
پرچھائیاں رہ جاتیں، رہ جاتی نشانی ہے
 زندگی اور کچھ بھی نہیں، تیری میری کہانی ہے
 زندگی اور کچھ بھی نہیں تیری میری کہانی ہے
تو دھار ہے ندیا کی میں تیرا کنارا ہوں
تو میرا سہارہ ہے میں تیرا سہارہ ہوں
آنکھوں میں سمندر ہے آشائوں کا پانی ہے 
زندگی اور کچھ بھی نہیں تیری میری کہانی کے 

جو دل کو تسلی دے، وہ ساز اٹھا لاؤ
دم گُھٹنے سے پہلے ہی، آواز اٹھا لاؤ
خوشیوں  کا ترنم ہے، اشکوں کی زبانی ہے
زندگی اور کچھ بھی نہیں، تیری میری کہانی ہے
آ آ آ آ آ آ آ آ آ آ
زندگی اور کچھ بھی نہیں تیری میری کہانی ہے 
تیری میری کہانی ہے
اک پیار کا نغمہ ہے
موجوں کی روانی ہے زندگی اور کچھ بھی نہیں تیری میری کہانی ہے 
میں تیرا کنارا ہوں تو میرا سہارہ ہے
میں تیرا سہارہ ہوں
آنکھوں میں سمندر ہے آشائوں کا پانی ہے
زندگی اور کشھ بھی نہیں تیری میری کہانی ہے 
ہچکیاں 
کچھ پا کر کھونا ہے کچھ کھو کر پانا ہے جیون کا مطلب تو آنا اور جانا ہے
اس بات کا رونا ہے ہر چیز تو فانی ہے 
زندگی اور کچھ بھی نہیں تیری میری کہانی ہے 

  اک پیار کا نغمہ ہے 

Sangeet

Sangeet
my page at facebook