Tuesday 24 February 2015

maheya teri qsm jeena nheen jeena mujhy tery bina





ماہیا تیری قسم جینا نہیں جینا نہیں جینا نہیں مجھے تیرے بِنا 
ساتھیا تیرے ہیں ہم ہائے تیرے بِنا جینا بھی ہے کیا جینا 
تُو ہی میرا دل تُو ہی میری جاں تُو جہاں جہاں میں وہاں وہاں 
تُو ہی میرا دل تُو ہی میری جاں تُو جہاں جہاں میں وہاں وہاں 

تیرے لیئے میں تو جہاں میں آئی 
تُجھ سے ملی تو خُد سے ہوئی پرائی 
جنموں سے ہم یونہی ملتے آئے 
ہم دونوں ہیں اک تن کے دو سائے 
چھوڑ کے تیرے پیار کا دامن جانا اور کہاں 
ہائے جینا نہیں جینا مجھے تیرے بِنا 
تیرے بِنا جینا بھی ہے کیا جینا 

آنکھوں میں میری صورت بسی ہے تیری 
آنچل سے تیرے قسمت بندھی ہے میری 
سانسوں میں میری چاہت بسی ہے تیری 
چاہت سے تیری دُنیا حسیں ہے میری 
تیرے پیار کے رنگ میں ڈوبے میرے دونوں جہاں 
ہائے تیرے بِنا جینا بھی کیا جینا 
تیرے بِنا جینا بھی ہے کیا جینا  

Sangeet

Sangeet
my page at facebook