Wednesday 20 January 2016

آج کل تیرے میرے پیار کے چرچے ہر زبان پر ثمن کلیان پوری & رفیع بال برہمچاری


آج کل تیرے میرے پیار کے چرچے ہر زبان پر 
سب کو معلوم ہے اور سب کو خبر ہو گئی 
آج کل تیرے میرے پیار کے چرچے ہر زبان پر 
اچھا 
سب کو معلوم ہے اور سب کو خبر ہو گئی 
تو کیا 
آج کل تیرے میرے پیار کے چرچے ہر زبان پر 
سب کو معلوم ہے اور سب کو خبر ہو گئی 
ہم نے تو پیار میں ایسا کام کر لیا 
پیار کی راھ میں اپنا نام کر لیا 
ہم نے تو پیار میں ایسا کام کر لیا 
پیار کی راھ میں اپنا نام کر لیا 
پیار کی راھ میں اپنا نام کر لیا 
آج کل تیرے میرے پیار کے چرچے ہر زبان پر 
اچھا 
سب کو معلوم ہے اور سب کو خبر ہو گئی 
تو کیا 
آج کل تیرے میرے پیار کے چرچے ہر زبان پر 
سب کو معلوم ہے اور سب کو خبر ہو گئی 
دو بدن ایک دل ایک جان ہو گئے 
منزلیں ایک ہوئیں ہمسفر بن گئے 
دو بدن ایک دل ایک جان ہو گئے 
منزلیں ایک ہوئیں ہمسفر بن گئے 
منزلیں ایک ہوئیں ہمسفر بن گئے  
آج کل تیرے میرے پیار کے چرچے ہر زبان پر 
اچھا 
سب کو معلوم ہے اور سب کو خبر ہو گئی 
تو کیا 
آج کل تیرے میرے پیار کے چرچے ہر زبان پر 
سب کو معلوم ہے اور سب کو خبر ہو گئی 
کیوں بھلا ہم ڈریں دل کے مالک ہیں ہم 
ہر جنم میں تجھے اپنا مانا صنم 
کیوں بھلا ہم ڈریں دل کے مالک ہیں ہم 
ہر جنم میں تجھے اپنا مانا صنم 
ہر جنم میں تجھے اپنا مانا صنم  
 آج کل تیرے میرے پیار کے چرچے ہر زبان پر 
اچھا 
سب کو معلوم ہے اور سب کو خبر ہو گئی 
تو کیا 
آج کل تیرے میرے پیار کے چرچے ہر زبان پر 
سب کو معلوم ہے اور سب کو خبر ہو گئی 


Sangeet

Sangeet
my page at facebook