Friday 8 January 2016

Bedardi Balma Live Singing By Anuradha Podwal




بے دردری بالما تجھکو میرا من یاد کرتا ہے 
برستا ہے جو آنکھوں سے وہ ساون یاد کرتا ہے

کبھی ہم ساتھ گذرے تھے سجیلی راھ گذاروں سے 
خزاں کے بھیس میں گرتے اب پتے چناروں سے 
یہ راہیں یاد کرتی ہیں یہ گُلشن یاد کرتا ہے 

کوئی جھونکا ہوا کا جب میرا آنچل اُڑاتا ہے 
گُماں ہوتا ہے جیسے تو میرا دامن ہلاتا ہے 
کبھی چوما تھا جو تونے وہ دامن یاد کرتا ہے 

وہی ہیں جھیل کے منظر وہی کرنوں کے برساتیں
جہاں ہم تم کیا کرتے تھے پہروں پیار کی باتیں
تجھے اس جھیل کا خاموش درپن یاد کرتا ہے 

Sangeet

Sangeet
my page at facebook